2416850276235152880
MjQxNjg1MDI3NjIzNTE1Mjg4MA==

نہاری کی ترکیب

 


نہاری

اجزاء:

کھانے کا تیل آدھ کپ

پیاز ڈیڑھ عدد

دہی 1 کپ

لہسن ادرک پیسٹ 700 گرام

نمک_____ حسبِ ذائقہ

لال مرچ پاؤڈر 1 کھانے کا چمچ

ہلدی پاؤڈر 1 چائے کا چمچ

نہاری مصالحہ 3 کھانے کے چمچ

گرم مصالحہ پاؤڈر 1 کھانے کا چمچ

گرم پانی 2 کپ

ادرک 10 گرام

دھنیا 10 گرام

سبز مرچ 4 عدد

لیموں

گندم کا آٹا 3 کھانے کے چمچ

ترکیب:

۔ ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اور اس میں پیاز ڈال کر گولڈن براؤن کرلیں۔

۔ اب ایک گرائینڈ ر میں دہی اور براؤن پیاز ڈال کر پیس لیں۔

۔ اب ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اور اس میں ادرک لہسن پیسٹ اور بیف ڈال کر دو سے تین منٹ تک پکا لیں۔

۔ اب اس میں نمک، لال مرچ پاؤڈر، ہلدی، نہاری مصالحہ، گرم مصالحہ پاؤڈر، تیار کیا ہوا پیاز اور دہی کا پیسٹ ڈال کر مکس کر لیں اور پانچ منٹ تک پکالیں۔

۔ اب اس میں گرم پانی ڈال کر 30 سے 35 منٹ دم دیں۔

۔ اب ایک پین میں گندم کا آٹا لے کر بھون لیں اور پانی میں ملا کر نہاری میں ڈال دیں۔

۔ اب اسے پانچ منٹ تک دم دے کر ادرک، سبز دھنیا، سبز مرچ اور لیموں کی گارنش کر لیں۔

۔ آپکی مزیدار نہاری تیار ہے۔


Post a Comment

To be published, comments must be reviewed by the administrator *

جدید تر اس سے پرانی